the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے





    


فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غاصب یہودی آباد کاروں کے فلسطینی املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو علی الصباح شمالی شہربیت لحم کے جنوب میں عقربا کے مقام پر فلسطینیوں کی کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ کر دیں، جن کے نتیجے میں شہری چاول، گند اور لوبیا کی فصل سے محروم ہو گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور یہود توسیع



پسندی کے مخالف کمیٹی کے رکن حمزہ دیریہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے رات گئے فلسطینیوں کی فصلوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں اور چاول کی فصلوں  کو نقصان پہنچا اور بھیڑ بکریوں کے لیے تیار کردہ چارے کو بھی نذرآتش کر دیا گیا۔

ادھر نابلس میں رات گئے انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ بھی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.